اندر کی پری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اندر سبھا میں ناچنے گانے والی پری، اسپرا، نہایت حسین عورت، مجازاً عجیب و نادر چیز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اندر سبھا میں ناچنے گانے والی پری، اسپرا، نہایت حسین عورت، مجازاً عجیب و نادر چیز۔